خود کو ہم راس ہی نہیں آئے
مسکراہٹ تھے اک جہان کی ہم
خاک تھے سو غریقِ خاک رہے
ورنہ حسرت تھے آسمان کی ہم

Comments