March 22, 2021 خود کو ہم راس ہی نہیں آئے مسکراہٹ تھے اک جہان کی ہم خاک تھے سو غریقِ خاک رہے ورنہ حسرت تھے آسمان کی ہم